سی سی پی نے 18 الیکٹرک کیبل تیار کرنے والی کمپنیوں کو دھوکہ دھی پر مبنی تشہیر پر شو کاز نو ٹس جاری کر دیا
بدھ 23 نومبر 2016 19:24
(جاری ہے)
جس کا بنیادی مقصد صارفین کی جانب سے رکھے گئے الیکٹریشن / کنٹریکٹر کو خوش کرنا ہے تا کہ وہ ان کی پراڈکٹ کی سفارش کریں۔کمپی ٹیشن کے اصولوں کے مطابق مییٹریل کی معلومات کو چھپانانہ صرف صارف کو گمراہ کرتا ہے بلکہ ان کے خریداری کے فیصلے کو متاثر کرتا ہے مذید براںایسے اقدامات سے یہ کمپنیاں اپنی حریف کمپنیوں کے مقابلے میں نا جائز فائدہ بھی لیتی ہیں۔
ان وجوہات پر سی سی پی نے ڈان کیبلز،جی ایم کیبلز،فاسٹ کیبلز،ہائی ٹیک انگلش کیبلز،پاک مظفر کیبلز،الفا پلس کیبلز،ہائی ایس انگلش کیبلز،گولڈ رائل کیبلز،ظفر کیبلز،نیشن کیبل،پلر کیبل،ویلکم کیبل ،دیوان کیبل،ای فلکس کیبل،ہیرو کیبل،فالکن کیبل،لیر کیبلز اور رانا کیبلز کو با دی النظر میں دھوکہ دھی پر مبنی تشہیرمیں ملوث ہونے اور کمپی ٹیشن ایکٹ کے سیکشن 10 کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ سی سی پی نے ان کمپنیوں کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن کے اندر اس شو کاز نوٹس کا جواب دینے کا کہا ہے۔ سی سی پی کو کمپی ٹیشن ایکٹ کے تحت یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ صارفین اور کاروباری اداروں کو دھوکہ دھی پر مبنی تشہیر اور کمپی ٹیشن مخالف سر گرمیوں سے بچائو کیلئے اقدامات کرے۔صارفین سی سی پی کو اپنی شکایات [email protected] پر ارسال کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.