پنجاب فوڈ اتھارٹی کی لاہورکے مختلف علاقوں میں کاروائی، دودھ میں کیمکل کی ملاوٹ پر دوکان سیل
زائدالعیاد اشیاء کے استعمال پر اقبال ٹائون میں دیوان بیکرز سیل، گورمے بیکرز، akes & bakes کو جرمانے
بدھ 23 نومبر 2016 23:14
(جاری ہے)
علامہ اقبال ٹائون کی ٹیم نے مدینہ کالونی میں واقع دیوان بیکرز کوزائدالعیاد اشیاء کی موجودگی اور خوراک کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینوں کی خراب حالت پر فوری طور پر سربمہر کر دیا۔
واہگہ ٹائون کی ٹیم نے جلو موڑ کینال روڑ پرتھائی ویلیج اور جلوموڑ پر رفیق سویٹس اینڈ بیکرزکو صفائی انتہائی ناقص انتظامات پربالترتیب پانچ اور گیارہ ہزار روپے جرمانہ عائدکیا۔شالیمار ٹائون کی ٹیم نے Cakes & Bakesکو زائد المعیاد دہی رکھنے، ٹوٹے انڈے پروڈکشن میں استعمال کرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات کی بنا پر آٹھ ہزار،گھوڑے شاہ روڑ پر جاوا سویٹس اور حافظ سویٹس کو میٹھائی پر مکھیوں اور بالوں کی موجودگی اور صفائی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے بالترتیب پانچ ہزار روپے اور تین ہزار روپے جرمانہ جبکہ سوامی نگر میں گورمے فوڈز کو تین ہزار روپے جرمانہ کیا۔راوی ٹائون کی ٹیم نے صدیق پورہ بادامی باغ میں کاکا ہوٹل کو پہلے دی گئی ہدایات پر عمل نہ کرنے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لائسنس نہ ہونے پر 4500روپے جرمانہ اور خالد بیکری کو میٹھائی پر مکھیوں کی بھرمار، میٹھائی والے کائونٹر انتہائی گندے اور صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر دس ہزار روپے جرمانہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.