بھارت کو صورتحال کی سنگینی کا قطعا کوئی ادراک نہیں،کنٹرول لائن پر مسلسل بھارتی جارحیت کے باعث بچوں اور خواتین سمیت بے گناہ شہریوں کی شہادت پرپاکستان نے ہرممکن صبروتحمل کامظاہرہ کیا ، کوئی بھی ذمہ دار ملک بالعموم بے گناہ شہریوں بالخصوص ایمبولینسوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دے سکتا ، بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کوررہا ہے
وزیراعظم نوازشریف کی ایل اوسی پر وادی نیلم کے قریب مسافربس پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت
بدھ 23 نومبر 2016 23:19
(جاری ہے)
وزیراعظم نے کہاکہ مسلح افواج کے دلیر جوان جنہوں نے آج جام شہادت نوش کیا قوم کیلئے قابل فخر ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کنٹرول لائن پر مسلسل بھارتی جارحیت کے باعث بچوں اور خواتین سمیت بے گناہ شہریوں کی شہادت پرپاکستان نے ہرممکن صبروتحمل کامظاہرہ کیا تاہم بھارت کو صورتحال کی سنگینی کا قطعا کوئی ادراک نہیں۔نوازشریف نے کہاکہ کوئی بھی ذمہ دار ملک بالعموم بے گناہ شہریوں بالخصوص ایمبولینسوں کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دے سکتا درحقیقت بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور مظالم سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کوررہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گا اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کیلئے ان کی منصفانہ جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.