کامسیٹس یونیورسٹی کے طلباء کی تصدیق کے لئے دائر درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن سے مزید تجاویز طلب
جمعرات 24 نومبر 2016 20:35
(جاری ہے)
دوران سماعت ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وکیل ساجد اعجاز ہوتیانہ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ کامسیٹس یونیورسٹی نے قوانین کو نظر انداز کر کے طلباء سے پیسے ہتھیانے کے لئے دوہری ڈگری پروگرام شروع کیا ۔
کامسیٹس یونیورسٹی نے دوہری ڈگری کے اجراء سے قبل ہائر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان انجئنرنگ کونسل اور برطانوی انجینئرنگ کونسل سے بھی منظوری حاصل نہیں کی طلباء کے مستقبل کو بچانے کے لئے ایک ڈگری کی تصدیق کی جا سکتی ہے لنکاسٹر یونیورسٹی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں لہٰذا معزز عدالت سے استدعاہے کہ عدالت کامسیٹس یونیورسٹی کو طلباء سے دوہری ڈگری کے نام پر ہتھیائی گئی رقم واپس کرنے کا حکم دیا جائے ۔ فاضل عدالت نے دلائل سننے کے بعد کیس کی مزید سماعت 29نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن سے مزید تجاویز طلب کرلیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.