بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کا وقت آگیا ہے، سید ریاض حسین شاہ
عالمی برادری بھارت کے پاگل پن کا نوٹس لے، عام شہریوں پر بھارتی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں، مرکزی ناظم جماعت اہلسنت پاکستان
جمعرات 24 نومبر 2016 22:47
(جاری ہے)
بھارتی فوج کنٹرول لائن پر نہتے کشمیریوں کو شہید کرکے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہی ہے۔
پاکستانیوں کو کشمیریوں کی مدد سے روکنے کیلئے بھارت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ جنر ل راحیل شریف باوقار انداز میں رخصت ہورہے ہیں۔ تاریخ ہمیشہ انہیں یاد رکھے گی۔ جنرل راحیل شریف نے اپنی نیک نامی پر سیاسی مہم جو ئی کل دھبہ نہیں لگنے دیا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.