24ویں ترمیم احتساب میں روڑے اٹکانے کی کوشش ہے،اگر حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپوزیشن کا بل منظور کرواتی ، حکومت نہیں چاہتی کہ احتساب کا عمل ہو،تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 25 نومبر 2016 15:13
(جاری ہے)
جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24ویں ترمیم احتساب میں روڑے اٹکانے کی کوشش ہے،پیپلزپارٹی نے جب ایسی قرارداد پیش کی تو (ن) لیگ نے مخالفت کی تھی،مسلم لیگ(ن) کا کیس بہت کمزور ہے۔
اس لئے راستہ نکالا جارہا ہے،ٹی او آرز کے معاملے پر بھی حکومت کی نیت صاف نہیں تھی،(ن) لیگ کے وکلاء معاملے کو طول دینا چاہتے ہیں،پاکستان کمیشن آف انکوائری بل متنازع ہے،مشترکہ اپوزیشن نے سینیٹ میں بل پیش کیا تھا،اگر حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپوزیشن کا بل منطور کراتی لیکن حکومت نہیں چاہتی کہ احتساب کا عمل ہو،ہم اپوزیشن کے بل کی مخالفت نہیں کریں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی فوجی کارروائی: رفح چھوڑنے پر مجبور آٹھ لاکھ لوگ دربدر
-
چین پر یکطرفہ معاشی پابندیاں خارجہ پالیسی ہتھیار نہ بنائیں، دوہان
-
ہم نے خود ٹکٹ خریدے، حکومت نے کوئی مدد نہیں کی
-
پاکستان بحرانوں سے نکل رہا ہے ملک میں کوئی بحران نہیں ہے
-
کرغستان سے پاکستانی طلبا کا انخلا شروع
-
خیبرپختونخواہ حکومت کی کرغستان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی پاکستان واپسی کے اخراجات اٹھانے کی پیش کش
-
جہانگیرخان ترین کی حکومتی راہداریوں میں واپسی
-
میری عمر بھی 50 سال ہے، مریم نواز کی ویڈیو وائرل،صارفین کا اظہار حیرانگی
-
پاکستان کو تباہ و برباد کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہیے،ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر مارشل لاء لگا دیا گیا، نواز شریف
-
پے درپے 3 ہیٹ ویووز کا الرٹ جاری
-
بشکیک میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی مدد و یقینی بنایا جائے‘بلاول بھٹو کا مطالبہ
-
وزیراعظم شہبازشریف نے اقتصادی مشاورتی کونسل کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.