نریندر مودی پر جنگی جنون سوار ہے،بھارتی وزیراعظم نے گجرات میں قتل وغارت گری کی تھی ، اب کشمیر میں بھی اس کا تسلسل جاری رکھا ہوا ہے
پیپلزپارٹی کے سینئررہنما و سابق گورنرپنجاب سردار لطیف کھوسہ کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو
جمعہ 25 نومبر 2016 21:00
(جاری ہے)
جمعہ کوملتان پریس کلب میں وکلاء رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگوں کو بنیادی حقوق بھی حاصل نہیں ہیں، حریت رہنمائوں کو نظر بند یا پھر گرفتار کیا جارہا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیمیں کشمیریوں کیلئے آواز اٹھائیں ۔بھارتی وزیراعظم پر جنگی جنون سوار ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جان لیں اگر کشمیریوں پر ظلم جاری رکھیں گے تو کشمیر میں جارحیت بڑھتی جائے گی،انہوں نے کہا کہ میں کشمیر کے مسئلہ پراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور برطانوی وزیر خارجہ کے بیان سے حیران ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.