جاپان پاکستان کا دوست ملک ہے ،کئی ادارے پاکستان کے مختلف شہروں میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں میں شریک ہیں ، میئرکراچی
خواہش ہے کراچی کے عوام نے ہمیں جو ذمہ داری دی ہے اس پر پورا اتر سکیں ،شہریوں کے مسائل کو بلا امتیاز حل کرسکیں، وسیم اختر
جمعہ 25 نومبر 2016 22:04
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوںنے جمعہ کی صبح اپنے دفتر میں ملاقات کے لئے آنے والے جاپانی قونصل جنرل Mr.Toshikazu Isomuraسے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی ڈاکٹر ارشد وہرہ بھی موجود تھے۔ قبل ازیں میئر کراچی وسیم اختر نے جاپانی قونصل جنرل Mr.Toshikazu Isomuraکی اپنے دفتر آمد پر انہیں سندھ کی روایتی اجرک اور سندھی ٹوپی پیش کی جبکہ جاپانی قونصل جنرل نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کراچی کو شہر کی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
میئرکراچی وسیم اختر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بہترین اور وسیع مواقع موجود ہیں انہوں نے کہا کہ ہم جاپان کی ترقی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور یہ خواہش رکھتے ہیں کہ ہم بھی اپنے شہر کو جدید ترین شہروں میں شمار کراسکیں کہ جہاں عوام کے لئے تمام تر سہولیات موجود ہوں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.