وفاقی وزیر خواجہ آصف کا دوبئی میں مقیم بھانجے فہد خواجہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ‘نعش (آج) پاکستان پہنچے گی

جمعہ 25 نومبر 2016 22:47

وفاقی وزیر خواجہ آصف کا دوبئی میں مقیم بھانجے فہد خواجہ ٹریفک حادثہ ..

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2016ء) وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف کے دوبئی میں مقیم بھانجے فہد خواجہ جو کہ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے کی نعش آج عسکری کالونی لاہور میں لائی جائیگی۔ اور وہاں پر نماز جنازہ کے بعد تذفن کی جائیگی۔