ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے مچھلیوں کے کاروبار اور افزائش نسل کے فروغ اور بیرون ملک برآمدات کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
جمعہ 25 نومبر 2016 23:14
(جاری ہے)
سیمینار میں ٹی ڈی اے پی کی ڈپٹی ڈائریکٹر بینظیر ، محسن بلو، ڈائریکٹر فشریز اینڈ لائیو اسٹاک سندھغلام محمد مہر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر منظور حسین سومرو، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفانت حسین ابڑو، ڈپٹی ڈائریکٹر ایگریکلچرل ایکسٹینشن سکھر شفیع محمد لاڑک، فشریز ہو سیل مارکیٹ سکھرکے صدر قربان علی میرانی، مقبول احمد سیل، امداد میرانی، قدرت اللہ ، آل پاکستان فشریز ایسوسی ایشن کے چیئر مین مسلم محمدی سمیت دیگر متعلقہ شخصیات نے شرکت کی۔
سیمینار میں ٹی ڈی اے پی کے عملداروں نے بتایا کہ وفاقی حکومت کے ادارے نے مچھلیوں کی افزائش کے فروغ اور بیرون ملک برامدات کے مواقع پیدا کرنے کے سلسلہ میں ایک پروجیکٹ کا آغاز کیا ہے اس منصوبے کے تحت مچھلیوں کے بیوپاریوں اور ماہی گیروںکو اس ضمن میں مطلوبہ سہولیات فراہم کی جائیںگی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.