ترکمانستان :وزیر اعظم نوازشریف سے افغان صدر کی ملاقات
دونوں رہنمائوں کا پاک افغان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال اشرف غنی نے دہشت گردی کیخلاف پاکستانی حکومت اور پاک فوج کے کردار کی تعریف کی
ہفتہ 26 نومبر 2016 12:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان اور افغانستان دونوں دہشت گردی سے متاثرہ ممالک ہیں اور دونوں ممالک کا امن ایک دوسرے سے جڑا ہے اس لئے ہمیں ملکر دہشت گردی کیخلاف لڑنا ہو گا ۔
ذرائع کے مطابق افغان صدر نے بھی دہشت گردی کیخلاف حکومت اور پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کیا ۔افغان صدر نے پاکستان کیساتھ تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.