کراچی ،پیما کی دو روزہ میڈیکل کانفرنس کا آغاز ،پہلا سیشن عبدالستار ایدھی سے منسوب
ہفتہ 26 نومبر 2016 22:38
(جاری ہے)
ایدھی فائونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ مولانا عبد الستار ایدھی کے انتقال کے بعد فائونڈیشن کو ملنے والے فنڈز میں کمی آنے سے فلاحی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس موقع پر پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبد المالک ، کانفرنس کے چیئرمین پروفیسر اقبال آفریدی،معروف ماہر اطفال پروفیسر عبد الغفار بلو،پیما کراچی کے صدر اور آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عاطف حفیظ صدیقی، ہینڈزکے سربراہ پروفیسر عبد الغفار بلواوراخوت فائونڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے بھی خطاب کیا۔ کانفرنس کے پہلے روزہ ہونے والے مختلف سائیٹیفک سیشنز سے انڈس اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبد الباری ، چلڈرن کینسر اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر شیمول محمد اشرف ، پروفیسر سہیل اختر، ڈاکٹر عظیم الدین نے خطاب کیا۔کانفرنس میں نوجوان ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹوڈنٹس کے لیے کیریئر گائیڈنس سیمینار کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں ڈاکٹروں نے شرکت کی، پروفیسر واسع شاکر، ڈاکٹرعاطف حفیظ صدیقی ، جمشید احمد، ڈاکٹر ذیشان حسین انصاری اور دیگر نے خطابات میں کہا کہ پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے نا صرف پاکستان میں بلکہ دنیا بھر میں سیکھنے اور کام کرنے کے مواقع موجود ہیں لیکن انہیںچاہیے کہ وہ پوری دنیا سے سیکھ کر اپنے وطن واپس آئیں اور دکھی انسانیت کی خدمت کریں ۔ #متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.