پاکستان اور ارجنٹائن کے درمیان کلچرل تعلقات کے فروغ کیلئے کام کرنے پر فخر ہے۔ ارجنٹائن سفیر
ہفتہ 26 نومبر 2016 23:34
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہم اس طرح کے پروگرام اسلام آباد،لاہور کرچکے ہیں جبکہ ملتان کے بعد کراچی میں بھی پروگرام منعقد ہوگا۔
یہ صحیح ہے کہ ٹینگو ڈانس کا صوفی ازم جیسے فلسفے سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اصل مقصد لوگوں کو محبت کاپیغام دینا ہے اور ارجنٹائن کے عوام کی زندگی کے ایک حصہ کاعکس دکھانا بھی مقصود ہے۔انہوں نے کہاکہ میں ملتان کے مزارات پر بھی گیاتھا اورمیرا یہ تجربہ بہت خوشگواررہاتھا ۔ایک سوال کے جواب میں ارجنٹائن کے سفیر نے کہاکہ ملتان میں ہمارا یہ آخری دورہ نہیں ہے ہمارے یہاں کچھ تعلیمی اداروں کے دورے بھی جاری رہیں گے اور ان سے کلچرل اورتعلیمی میدان میں تعاون پربھی بات چیت کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.