مسلسل گھٹتی ہوئی برآمدات اور ترسیلات زر پر تشویش ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
نجی شعبہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح اپنا کردار ادا نہیں کر رہا گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 26 نومبر 2016 23:40
(جاری ہے)
ہفتہ کو کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ رواں مالی سال مالیاتی خسارے کو پورا کر لیا جائے گا جبکہ ترقیاتی شعبے میں کسی قسم کی کٹوتی کا امکان نہیں۔
ہماری تمام تر توجہ فلاحی شعبے پر مرکوز ہے۔انہوں نے کہا کہ صحت وتعلیم اور شہری سہولیات کے لئے وسائل درکار ہیں۔ بدقسمتی سے ملک میں نجی شعبہ ترقی یافتہ ممالک کی طرح اپنا کردار ادا نہیں کر رہا۔ گورنر سٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ یہ مسلسل 10ویں سہ ماہی ہے جس میں ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے اور ترسیلات زر جو معیشت کو سہارا دیتے ہیں اس میں بھی کمی کا رجحان جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.