پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ اور میٹروکیش اینڈ کیری کے باہمی اشتراک سے جنوبی پنجاب کے چار اضلاع میں 12 ہزار مردوں اورخواتین کو تربیت فراہم کی جائیگی
اتوار 27 نومبر 2016 11:40
(جاری ہے)
معاہدے کے تحت جنوبی پنجاب کے بہاولپور ، بہاولنگر ، لودھراں اور مظفر گڑھ کے اضلاع میں دس ہزار مردوں اور دو ہزار خواتین کو کاشتکاری کی جدید ترین تربیت فراہم کی جائے گی جس سے نہ صرف زرعی پیداوار کے فروغ میں مدد ملے گی بلکہ اس سے کاشتکاروں کی آمدنی میں 10 تا 23 ہزار روپے کا اضافہ ہوگا۔
تربیت حاصل کرنے والے افراد کی زرعی پیاوار میں 10 تا 15 فیصد فی ایکڑ جبکہ ان کی آمدنی میں 12 تا 17 فیصد تک آمدنی میں اضافہ ہوگا جس سے جنوبی پنجاب میں غربت کے خاتمے میں مدد ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.