ْ حکومت نے کسانوں کو ریلیف دے کرزرعی انقلاب کا وعدہ پورا کردیا ، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی
عمران خان کی بندوق اٹھا کر خونی انقلاب لانے کی دھمکی بچگانہ بات ہے،سردار شیر علی گورچانی
پیر 28 نومبر 2016 19:56
(جاری ہے)
ملک دشمنوں و شدت پسندوں کی سخت حوصلہ شکنی کی جارہی ہے۔ جبکہ حکومت کا تعلیم، صحت، ریونیو، آبپاشی و لوکل گورنمنٹ کے شعبہ جات میں خصوصی فوکس ہے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت عوام کی طاقت کا اعتراف اور عوامی ریلیف کے کاموں میں تشہیر کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بندوق اٹھا کر خونی انقلاب لانے کی دھمکی بچگانہ بات ہے جبکہ انکی دھرنا سیاست ملک میں انتشار کی ناکام سازش ہے۔ عمران خان شخصی عنادرکھ کر ذاتی مفادات کی جنگ لڑرہے ہیں جسے پوری قوم نے مسترد کردیا ہے۔ حکومت اپنی مدت پوری کرکے انتخابات کرواکرعوامی بھاری مینڈیٹ سے ملک بھر میں کلین سویپ کریگی۔اس موقع پر ضلع راجن پور کی مختلف یوسیز کے چیئرمینوں نے سردار شیرعلی خان گورچانی کو اپنے اپنے علاقائی مسائل سے بھی آگاہ کیا جس پر انہوں نے مسائل کے حل کیلئے انتظامیہ آفیسران سے رابطہ کرکے مسائل کے حل کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.