جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے صدر محمداقبال ساندھ کی سربراہی میںچھ رکنی وفدکی ڈاکٹرمحمدفاروق ستارسے ملاقات
ایم کیوایم جوناگڑھ اسٹیٹ کے معاملات کوملک کے اعلیٰ ایوانوں پہنچائے گی، فاروق ستار کی وفد سے گفتگو
پیر 28 نومبر 2016 23:27
(جاری ہے)
وفدمیںجوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری عبدالعزیزعرب،جوائنٹ سیکریٹری قاضی مصطفی، فنانس سیکریٹری فاروق احمدشیخ،نائب صدرعبدالستارترک اورجوائنٹ سیکریٹری سیدسجادحسین شامل تھے۔
وفدنے جوناگڑھ اسٹیٹ کے معاملے کواعلیٰ ایوانوں میںپیش کرنے اوراس معاملے کے حل کے لئے تجاویزپیش کیں۔اس موقع پرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے وفدکی آمدکاخیرمقدم کیااورانہیںایم کیوایم کی جانب سے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم جوناگڑھ اسٹیٹ کے معاملات کوملک کے اعلیٰ ایوانوں پہنچائے گی اوران کے مسائل کے حل کے لئے آوازبلندکریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.