قومی اسمبلی نے قانونی اصلاحات (ترمیمی) بل 2015ء کثرت رائے سے مسترد کردیا
آئینی ترمیم کے بغیر یہ بل منظور نہیں ہو سکتا‘ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر اپیل کا حق ملنا چاہیے،وزیر قانون زاہد حامد
منگل 29 نومبر 2016 13:07
(جاری ہے)
یہ انسانی حقوق کا مسئلہ ہے۔ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر اپیل کا حق ملنا چاہیے۔
یہ بل آئینی ترمیم کے بغیر منظور نہیں ہو سکتا۔ ایاز سومرو نے کہا کہ یہ ازخود نوٹس کا بل نہیں یہ بل ایگزیکٹو مجسٹریٹ کے حوالے سے ہے۔ زاہد حامد نے کہا کہ یہ بل آئین کے آرٹیکل 184 سے متعلق ہے۔ ایگزیکٹو مجسٹریٹ کا بل بھی آرہا ہے۔ ایاز سومرو نے کہا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں تھی جس کی وجہ سے اس کو موخر کرنے کی درخواست کی تھی۔ اس بل کو اور کچھ وقت کے لئے موخر کیا جائے۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے کہا کہ اس بل کو واپس لیا جائے یا مسترد کیا جائے۔ چوبیسویں ترمیم آچکی ہے۔ ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ چوبیسیویں ترمیم کمیٹی کے پاس ہے اس کو موخر نہیں کیا جاسکتا۔ قومی اسمبلی نے بل کو کثرت رائے سے مسترد کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.