مہران یونیورسٹی جامشورو، طلبہ کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے مختلف کمپنیوں اور صنعتی اداروں سے تعاون کے لئے بوٹ کیمپ
بدھ 30 نومبر 2016 16:09
(جاری ہے)
ٹیلی کام شعبہ کی سیمینار لائبریری میں منعقد اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی نے کہا کہ اس قسم کے پروگراموں سے نہ صرف طلبہ کو جلد روزگار ملتا ہے، بلکہ انہیں سیکھنے کے بہتر مواقع بھی فراہم ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جامعات مختلف کمپنیوں اور صنعتی اداروں کے اشتراک سے نہ صرف تعلیمی ادارے ترقی کریں گے بلکہ ملک بھی ترقی کرے گا۔ اس موقع پر ٹیلی کمیونیکیشن شعبہ کے چیئرمین ڈاکٹر فیصل کریم کی جانب سے روزگار حاصل کرنے والے اور بوٹ کیمپ میں حصہ لینے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد دی گئی اور ان کی محنتوں کو بھی سراہا گیا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.