صوبے میں ٹرانسپورٹ کی حالت بہتر بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں ،سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان عبدالخالق مندوخیل
بدھ 30 نومبر 2016 21:57
(جاری ہے)
صوبے میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں انقلابی تبدیل رونما ہورہے ہیں اور ماضی کی نسبت صوبے میں کافی بہتر اور آرام دہ گاڑیاں چل رہی ہیں۔
ٹرانسپورٹروں کی جانب سے جدید گاڑیاں چلانے اور عوام کو سہولیات فراہم کرنے سے صوبے میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں مقابلے کی فضاء پید ا ہونے کے علاوہ دوران سفر مسافروں کوبہترین سہولیات مل رہی ہیں۔جوکہ ہماری کوشش اور ٹرانسپورٹروں کے تعاون کا مثبت نتیجہ ہے۔انہوں نے کہاکہ صوبے میں ٹرانسپورٹرز عملی طور پر عوام کی خدمت اور سہولت کے لئے اقدامات کررہے ہیں جس سے مسافروں کو دوران سفر پیش آنے والے مشکلات میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔حکومت کی جانب سے ٹرانسپورٹ کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے جس سے صوبے میں ٹرانسپورٹ بدل رہا ہے۔اس موقع پر ٹرانسپورٹروں کے وفد نے سیکرٹری پی ٹی اے بلوچستان کے ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لئے کئے گئے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے اپنے جائز مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات اٹھانے پر اطمینان کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.