پنجاب میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ ، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع
پنجاب خواتین پر تشدد اور قتل کے واقعات میں سرفہرست ،تحفظ نسواں قانون بھی خواتین کا تحفظ نہ کرسکا‘ خدیجہ عمر فاروقی
جمعرات 1 دسمبر 2016 16:25
(جاری ہے)
پنجاب میں خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ۔
خدیجہ عمر فاروقی نے کہا کہ سال 2015ء میں پنجاب خواتین پر تشدد اور قتل کے واقعات میں سرفہرست رہا پنجاب میں خواتین کے حقوق کے لیے کی گئی قانون سازی اور تحفظ نسواں قانون بھی خواتین کا تحفظ نہ کرسکا ۔انہوںنے کہا کہ خواتین کے قتل اور تشدد کے واقعات روکنے کیلئے حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور خواتین کو تحفظ فراہم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.