شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں سندھ کا ثقافتی دن قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
جمعرات 1 دسمبر 2016 17:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے تفرقات اور ذاتی پسند نا پسند کو ختم کریں تاکہ ہمارا ادارہ مزیدترقی کرسکے اور پیار، امن اور ہم آہنگی عروج پائے۔
ڈاکٹر پروین شاہ نے کہا کہ تعلیم، ترقی نسواں، ماحولیاتی آلودگی ، سماجی مسائل ، برداشت اور مذہبی ہم آہنگی پر بھی یادگار ایام کا انعقاد ہونا چاہئے تاکہ ہمارا سندھ اور ملک پاکستان ترقی کی راہوں پر گامزن ہوسکے۔ ثقافتی دن کے موقع پر ملاکھڑا اور کبڈی کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے۔ ملاکھڑے کے کھلاڑیوں لسبیلہ بلوچستان کے بابو شیدی، شہدادکوٹ کے نذیر بھٹی ، کراچی کے بابو بھٹی اور خیرپور کے علی نواز میتلو، نظر علی، عقیل میتلو اور نصراللہ نے ملاکھڑے میں حصہ لیا جس میں علی نواز میتلو نے پہلی پوزیشن حاصل کی اور 15000روپے کا انعام حاصل کیا ۔ نذیر بھٹی نے دوسری اور عقیل میتلو نے تیسری پوزیشن حاصل کی جنہیں بالترتیب 10,000اور 5,000روپے کے نقد انعام دیئے گئے۔ علاوہ ازیں کبڈی کے مقابلے بھی منعقد ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.