بجلی نادہندگان کیخلاف کیسکوپشین سرکل کی کارروائی ،عدم ادائیگی پرنادہندگان کے 7 ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے
جمعرات 1 دسمبر 2016 17:19
(جاری ہے)
جس کے تحت سپرنٹنڈنگ انجینئرکیسکوپشین سرکل انجینئرسعداللہ کاکڑکی زیرنگرانی ایکسئن قلعہ عبداللہ ڈویژن اعظم وزیراور ایس ڈی او کیسکومحمددین کی سربراہی میںکیسکو ٹیموں نے گلستان اوراس سے ملحقہ علاقوںمیں کارروائی کی جس کے دوران عدم ادائیگی پر7ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے جن میں 6زرعی اورایک دیہات کاٹرانسفارمرشامل ہیں نیز کارروائی کے دوران قلعہ عبداللہ اورپشین کے مختلف علاقوںکے برانچز بھی کاٹ دئیے گئے ۔
علاوہ ازیں اس دوران متعددگھریلو اورکمرشل نادہندہ صارفین کے کنکشنزبھی منقطع کردئیے گئے جن کے ذمہ مجموعی طورپرلاکھوں روپے کے بقایاجات واجب الاداہیں۔کیسکونے تمام نادہندہ صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لئے اپنے بجلی بل اوربقایاجات کی فوری ادائیگی کو یقینی بنائیں تا کہ انہیں بلا تعطل بجلی کی فراہمی ممکن بنائی جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.