ایڈزکے پاکستان میں سب سے زیادہ ایڈز کے مریض کراچی میں ہیں،سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی رپورٹ میں انکشاف
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:04
(جاری ہے)
ڈاکٹرسلیمان اوڈھو کا کہنا تھا کہ آج سے 4 سال پہلے تک ایڈزاورایچ آئی وی پازیٹیومریضوں کی سب سے زیادہ تعداد ضلع لاڑکانہ میں تھی لیکن اب کراچی نے لاڑکانہ کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔
سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی رپورٹ میں یہ بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی میں ایچ آئی وی اور ایڈز کے مریضوں میں 150 سے زائد بچے، 704 سے زائد خواتین اور 49 خواجہ سرا شامل ہیں۔ ڈاکٹرسلیمان اوڈھو کا کہنا تھا کہ معاشرے میں اس مرض کو اس اندازمیں لیا جاتا ہے کہ جسے یہ مرض ہو جائے اسے اچھوت سمجھ کر تنہا کردیا جاتا ہے اورمعاشرے کے اس رویے کے باعث اس مرض کے متعدد کیسز رپورٹ ہونے سے رہ جاتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.