صوبے کے منفرد بلدیاتی نظام میں اختیارات بلدیاتی نمائندوں کو منتقل کر دئیے ،صوبائی مخلوط حکومت نے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو 2210ملین، تحصیل گورنمنٹ کو بھی 2210ملین اور ویلج نیبر ہوڈ کونسلوں کو 3728ملین روپے کے ترقیاتی فنڈز کی پہلی قسط ریلیز کر دی ، دوسری قسط بھی رواں ماہ میں ریلیز ہو گی
خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات عنایت اللہ کی سرکاری ٹی وی سے گفتگو
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:43
(جاری ہے)
عنایت اللہ نے کہا کہ بدعنوانی اور کمیشن کا دور گزر چکا ہے اب ترقیاتی سکیمیں شفاف انداز میں ریکارڈ قلیل مدت میں مکمل ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پشاور کی عظمت رفتہ بحال کرنے کیلئے صوبائی حکومت کے اقدامات قابل ستائش ہیں۔حکومت نے پشاور اپ لفٹ اور بیوٹی فیکیشن کے علاوہ پینے کے صاف پانی ،نکاس آب،سالڈ ویسٹ منصوبے اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے پر خطیر رقم خرچ کی ہے جبکہ آبنوشی اور نکاس آب کے نئے منصوبوں پر مزید لاکھوں روپے پشاور شہر میں خرچ کئے جائیں گے جس سے شہر میں نکاسی آب کا بڑا مسئلہ حل ہو جائے گااور لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی ہو گی۔عنایت اللہ نے کہا کہ پشاور کی مختلف سڑکوں کی بہتری پر کام تیزی سے جاری ہے جبکہ چارسدہ پجگی فلائی اور جلد ہی مکمل ہوجائے گا جس سے ملاکنڈ ڈویڑن اور چارسدہ کے عوام کو حیات آباد تک پہنچنے میں وقت کی بچت ہو گی اور ٹریفک کے نظام میں روانی بھی ممکن ہو سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.