ْ پشاور پولیس کی جرائم پیشہ افرادکیخلاف مختلف کارروئیوں میں4اشتہاریوں سمیت174افراد گرفتار
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور جناب محمد طاہر خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز پشاور سجاد خان کی نگرانی میں پشاور پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سٹی ،کینٹ ، رورل اور صدر سرکلز کے مختلف تھانہ جات کی حدودمیں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنزاور مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے مجرموں کے ٹھکانوں پر چھاپے لگائے ان چھاپوں ،سرچ اپریشنز اور شہر کے داخلی و خارجی راستوںپر ناکہ بندیوں کے دوران راہزنی، ڈکیتی، اغوائیگی، قتل، قدام قتل اوردیگر سنگین مقدمات میں مطلوب04 اشتہاری مجرمان سمیت 131جرائم پیشہ مشتبہ ومنشیات فروشوں اور سکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر43افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 08عدد پستول،03عدد کلوشکوف ،02عدد رائفل،04عدد بندوق،01عددM16،704عدد کارتوس اور06کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات درج کر دی گئی ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.