شرقپور شریف میں میاں بیوی پراسرار طور پر ہلاک ، ڈاکٹروں نے زہریلی شے کھانے سے موت کا خدشہ ظاہر کر دیا
مقتولین ریاست علی اور ماجدہ بی بی کے جسم پر کوئی نشان موجود نہیں ، لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے بھجوا کر تحقیقات شروع کر دی ہے ‘ پولیس
جمعہ 2 دسمبر 2016 14:13
(جاری ہے)
واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری مقتولین کے گھر پہنچی اور گھر سے شواہد اکٹھے کیے ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کا تعلق بیہاری گائوں سے تھا اور وہ روزگار کے سلسلے میں گزشتہ6ماہ سے شرقپور شریف میں رہائش پذیر تھے ۔ مقتول ریاست علی ٹیوٹا چلا کر گھر کا خرچہ چلاتا تھا ۔ پولیس نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں کے جسم پر کوئی نشان موجود نہیں اور ان کی موت زہریلی شے کھانے سے واقعہ ہوئی ہے ۔ ابھی تک مقتولین کے ورثاء کی جانب سے کسی پر شک ظاہر نہیں کیا گیا جس کے باعث ابھی مقدمہ درج نہیں کیا تاہم دونوں لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.