پانچ برسوں میں ملک میںای کامرس کا حجم ڈھائی ارب ڈالر تک پہنچ جائیگا،ابراہیم قریشی
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ای کامرس کے فروغ کیلئے تمام کمپنیاں اپنے موبائل ایپس تیاری کرسکتی ہیں یا پھر دیگر آن لائن پلیٹ فارم اور موبائل کامرس سروسز کے ساتھ اشتراک کے ذریعے اپنی آپریشنل ڈسٹری بیوشن لاگت کو کم کرکے اپنی آؤٹ ریچ کو مزید بڑھا سکتی ہیں،مزید یہ کہ قابل اعتماد لاجسٹک انفرا اسٹریکچر کی تعمیر سے مصنوعات کی بروقت اور با حفاظت ترسیل کے ذریعے بھی ای کامرس کے فروغ میں مدد حاصل کی جاسکتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان20کروڑ کی آبادی والا ملک ہے جہاں ای کامرس میں یومیہ کی بنیاد پر ہزاروں مصنوعات اور صارفین کا اضافہ ہورہا ہے اور ہمیں ای کامرس پر بڑھتے ہوئے اس ٹریفک کو مینج کرنے کیلئے خود کو تیار کرنا ہوگا ،تھری جی اور فور جی اسپیکٹرم سے قبل ای کامرس کا دائر ہ کار محض بڑے شہروں تک ہی محدود تھا ،تاہم اب چھوٹے شہروںمیں بھی یہ رجحان دیکھا جارہا ہے ،ای کامرس کی کامیابی کیلئے انٹر پرائزز کو اپنی مصنوعات کی بہتری اور اعتماد کی فضاء قائم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ صارف کو مطمئن رکھ کر ہی کوئی بھی کاروبار کامیابی سے ہمکنار ہوسکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.