قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کیلئے جرائم پیشہ افراد کو5لاکھ دیا ‘مگر شدید زخمی ہونے کی وجہ سے وہ جاں بحق ہو گئی‘ملزم کا اعتراف
میں نے قسمت بیگ کو اپنے کارندوں کی ذریعے فیصل آباد میں ڈرامہ کر نے کی پیشکش کی مگر قسمت بیگ نے میرے کہنے کے باوجود ڈرامہ کر نے سے انکار کر دیا جسکی وجہ سے میں نے اس کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا’ملزم رانا مزمل کو سی آئی اے پولیس لاہور کو اعتراف بیان
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:47
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس کے مر کزی ملزم نے قتل کروانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کیلئے جرائم پیشہ افراد کو5لاکھ دیا ‘مگر شدید زخمی ہونے کی وجہ سے وہ مر گئی ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق جمعہ کے روز ملزم رانامزمل نے پولیس کو دیئے جانیوالے بیان میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا میں نے قسمت بیگ کو اپنے کارندوں کی ذریعے فیصل آباد میں ڈرامہ کر نے کی پیشکش کی مگر قسمت بیگ نے میرے کہنے کے باوجود ڈرامہ کر نے سے انکار کر دیا جسکی وجہ سے میں نے اس کو نشانہ بنانے اور اس کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا لیکن میں نے جن لوگوں کے ذریعے قسمت بیگ پر فائر نگ کروائی انکو قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کا5لاکھ روپے دیا مگر فائر نگ میں شدت کی وجہ سے وہ شید زخمی ہونے کے بعد وہ جاں بحق ہوگی ۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.