ایف پی سی سی آئی کی جانب سے ناصرسعید کے انتقال پر اظہار افسوس
ہفتہ 3 دسمبر 2016 14:40
(جاری ہے)
انہوں نے تعزیتی بیان میںکہا کہ (مرحوم)نہ صرف کامیاب بزنس مین تھے بلکہ اعلیٰ صلاحیت کے حامل انسان تھے ان کی اعلیٰ صلاحیت کی وجہ سے بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے ان کی گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
ان کی وفات سے بزنس کمیونٹی ایک محب وطن اور بزنس کمیونٹی کے مسائل حل کروانے والی قیادت سے محروم ہو گی ہے۔ ناصرسعید مرحوم نے ہمیشہ بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کروانے کیلئے نو جوان نسل کو مفید اور سود مند مشوروں سے رہنمائی دی۔ ریجنل چیئرمین ایف پی سی سی آئی نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور سوگوار خاندان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.