سفاری زو میں پلے لینڈ اور فوڈ کورٹ کی مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنائیں، کسی کو زائد وقت نہیں دیا جائے گا ‘ ملک افضل کھوکھر
سفاری زو میں لائے جانیوالے پرندوں و جانوروں کومکمل طبی معائینہ کے بعد دیگر جانوروں و پرندوں میں شامل کیا جائے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی برائے جنگلی حیات ملک محمد افضل کھوکھر کا سفاری زو کا دورہ، موقع پر منعقدہ اجلاس کی صدارت
ہفتہ 3 دسمبر 2016 17:34
(جاری ہے)
ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ سفاری زو میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کسی کو مقررہ سے زائد وقت نہیں دیا جائے گا۔
انہوں نے وٹرنری آفیسر ڈاکٹر رضوان کو ہدائت کی کہ سفاری زو میں لائے جانے والے پرندوں و جانوروںکو مکمل طبی معائینہ کے بعد دیگر جانوروں و پرندوں میں شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی پر ضبط کردہ پرندوں و جانوروں کو لاہور چڑیا گھر میں رکھنے کی بجائے سفاری زو منتقل کیا جائے تاکہ یہاں جانوروں اور پرندوں کی تعداد میں اضافہ کیا جا سکے۔ رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ سفاری زو کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور اسے سٹیٹ آف دی آرٹ پارک بنانے کے لئے مزید فنڈز کا حصول یقینی بنایا جائے اور کسی بھی دشواری کی صورت میں ان سے فوری رابطہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سفاری زو میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے اسے صوبہ بھر کے تمام پارکوں میں کلیدی حیثیت حاصل ہو جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.