امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معاہدوں پر دستخطی تقریب میں شرکت کی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:17
(جاری ہے)
امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے شرکاء سے خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ امریکا کو سندھ حکومت کے اس مثبت اقدام میں شرکت پر فخر ہے ، سندھ بنیادی تعلیم پروگرام سے تعلیمی معیار بلند ہو گا اور طلبہ خصوصاً لڑکیوں کے لئے حصول تعلیم کے مواقع میں اضافہ ہو گا ۔
سندھ کے وہ بچے جو مفت تعلیم حاصل کریں گے ااور اگلی نسل کے انجینئر، ڈاکٹر، استاد اور بزنس مین ہوںگے ۔سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کے لئے امریکی حکومت ساڑھے پندرہ کروڑ ڈالر امداد فراہم کر رہی ہے ، اس پروگرام کے ذریعے سندھ کے مخصوص علاقوں میں بچوں کے پرائمری ، مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں داخلوں کی شرح بڑھائی جائے گی، سندھ اس سلسلے میں سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت کا نفاذ کرنے والا پہلا صوبہ ہے ، پروگرام کے تحت نجی شعبے کی تنظیموں سے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر بنانے اور طلباء کی صلاحیتیں بڑھانے کے لئے رعا یتی شرائط پر دس سالہ مدت کے معا ہدے کئے جا رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.