حکومت پنجاب نے خصوصی بچوں کی بھلائی کیلئے منظم پلیٹ فارم مہیا کر دیاہے، حکومت کی اولین کوشش ہے کہ خصوصی بچوں کی بحالی اور اُنہیں معاشرے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے موافق ماحول مہیا کیا جائے، خصوصی بچوں کی متواتر بھلائی کو یقینی بناتے ہوئے محکمہ خصوصی تعلیم اہم کردار ادا کر رہا ہے
صوبائی وزیر اطلاعات و ایکسائز میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن کاخصوصی بچوں کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 3 دسمبر 2016 21:29
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اولین کوشش ہے کہ خصوصی بچوں کی بحالی اور اُنہیں معاشرے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے موافق ماحول مہیا کیا جائے اُنہوں نے کہا کہ والدین اور اساتذہ خصوصی بچوں کی تربیت اس طرح کریں جس سے اُن کی شخصیت میں اعتماد اور حوصلہ پیدا ہو تا کہ وہ عام بچوں کی طرح زندگی کی دوڑ میں پورے اعتماد کے ساتھ آگے بڑھ سکیں ۔
اُنہوں نے کہا کہ خصوصی بچوں کی متواتر بھلائی کو یقینی بناتے ہوئے محکمہ خصوصی تعلیم اہم کردار ادا کر رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ اِن بچوں کی مفت تعلیم کو بھی یقینی بنایا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ سیکٹر اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بھی چاہیے کہ وہ خصوصی افراد کے حقوق کے تحفظ کی مہم میں آگے آئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.