پاکستان امن چاہتا ہے اور امن کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، اس حوالے سے پاکستان بھارت کے ساتھ دہشتگردی کے مسئلے اور دیگر امور پر جامع مذاکرات کا فریم ورک طے کرنے کیلئے تیار ہے ، سرتاج عزیز
اتوار 4 دسمبر 2016 12:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں امن و سلامتی ہمارا مقصد ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت میں میری موجودگی اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ پاکستان دوطرفہ مذاکرات کیلئے تیار ہے۔ اگر بھارت کی طرف سے دلچسپی ظاہر کی تو وہ یقینی طور پر ان سے ملیں گے تاہم اس کے لیے کسی باضابطہ درخواست کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے اور امن کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔ کو ئی بھی مسئلہ مذاکرات کی میز پر حل ہوسکتا ہے۔ جب بھارت مذاکرات کیلئے تیار ہوا تو ہم بھی تیار ہونگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.