ویمنز ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
بھارتی ٹیم کی وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں ،ْ موجود متھالی راج نے عمدہ بیٹنگ کر کے ذلت سے بچالیا پاکستان کی جانب سے انعم امین دو وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہیں ،ْسعدیہ یوسف اور ثنا میر نے ایک ایک وکٹ لی
اتوار 4 دسمبر 2016 15:20
(جاری ہے)
جواب میں پاکستانی اوپنرز نے 24 رنز کا مثبت آغاز فراہم کیا لیکن عائشہ ظفر کے بعد نئی آنے والی بلے باز اسماویہ اقبال بھی جلد ہی پویلین لوٹ گئیں۔
28 رنز پر دو وکٹیں گرنے کے بعد کپتان بسمہ معروف کی وکٹ پر آمد ہوئی جنہوں نے جویریہ خان کے ساتھ مل کر اسکور کو 56 تک پہنچا دیا۔جب جویریہ آؤٹ ہوئیں تو پاکستان کی ہدف کی جانب پیش قدمی درست انداز میں جاری تھی لیکن نئے آںے والے بلے بازوں کی سست بیٹنگ کے سبب بشمہ پر دباؤ بڑھتا گیا اور 25 رنز بنانے کے بعد وہ بھی آؤٹ ہو گئیں۔نین عابدی اور ارم جاوید کی سست بیٹنگ کے سبب مطلوبہ رن ریٹ بڑھتا رہا اور اختتامی اوورز میں ندا ڈار اور ثنا میر انتہائی کوشش کے باوجود بھی قومی ٹیم کوشکست دے نہ بچا سکیں۔پاکستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹ کے نقصان پر 104 رنز بنا سکی اور یوں ہندوستان نے 17 رنز سے فتح اپنے نام کر کے ایشیا کپ میں ناقابل شکست رہنے اور لگاتار چھٹی مرتبہ چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔متھالی راج کو عمدہ بیٹنگ پر میچ اور ایونٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.