پیپلزپارٹی متوسط اور پسے ہوئے غریب لوگوں کی آوازکانام ہے ‘چیئرمین بلاول بھٹوزرداری پاکستان کا مستقبل اور آئندہ وزیر اعظم ہونگے ‘نانگی ہائوس سے پیپلزپارٹی کے جیالے لاہور کنونشن میں شریک ہونگے
سابق معاون خصوصی وزیراعظم آزادکشمیر چودھری محمد اشرف کی صحافیوں سے بات چیت
اتوار 4 دسمبر 2016 19:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے صحافیوںسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔چودھری محمد اشرف نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹواور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید بین الاقوامی لیڈر تھے جو غریب کے دکھ اور درد کو سمجھتے تھے۔
انہوں نے کہاپیپلزپارٹی شہیدوں، وفاداروں، باکردار لوگوں اور جیالوں کی جماعت کا نام ہے ۔ پیپلزپارٹی کے پرچم تلے عام کارکنوں کو بھی بڑے بڑے مرتبے اور عزت ملی ہے ۔انہوں نے کہا جس نے بھی پیپلز پارٹی کے ساتھ غداری کی ہے اس کا سیاست سے نام و نشان ہی مٹ گیا ہے ۔چودھری محمد اشرف نے کہا میرپور حلقہ کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے . پیپلز پارٹی کی محبت غریب لوگوں کے دلوں میں ہے جس کو دنیا کی کوئی طاقت نکال نہیں سکتی ۔انہوں نے کہاکہ شہیدجمہوریت محترمہ بے نظیربھٹو سیاست میں ہمارارول ماڈل ہیںانھوں نے جمہوریت اور غریب عوام کے لیے اپنی جان قربان کردی۔ چیئرمین بلاول بھٹوزرداری پاکستان کا مستقبل ہیں۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت کا سفرجاری رکھیں گئے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.