کوہاٹ انڈس ہائی وے پر مسلم آباد پولیس چیک پوسٹ میں مسافر گاڑی سے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ برآمد کرکے بین الاضلاعی سمگلر کو گرفتار
اتوار 4 دسمبر 2016 19:51
(جاری ہے)
پولیس نے گاڑی میں سوار اسلحہ کے بین الاضلاعی سمگلر منیر خان ولد محمد یٰسین سکنہ بنوں کو حراست میں لیکرفوری طور پر تھانہ جرما منتقل کردیا جہاں اسکے خلاف ناجائز اسلحہ سمگل کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ڈی ایس پی کا کہنا تھا کہ ضلعی پولیس سربراہ جاوید اقبال کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کریک ڈائون کا آغاز کردیا گیا ہے اور اس سلسلے میں چھاپہ مار کاروائیوں کے علاوہ شہر کی اہم شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹوں میں تعینات پولیس اہلکاروں کو بھی چوکنا رہنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیںتاکہ جرائم پیشہ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جاسکے اور انہیں فرار کا کوئی راستہ نہ ملے۔مزید اہم خبریں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے تو ملاقات بھی ہوگی اور گلے شکوے بھی ہوں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.