چین یمن میں قیام امن کے مفاد میں تعمیری اقدام کا حامی ہے ، مبصرین
اتوار 4 دسمبر 2016 20:30
(جاری ہے)
2014کے اواخر میں ہوسیوں کے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد ملک میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے اہم کردار ادا کر رہا ہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی ہوسی ۔جی پی سی حکومت پر تشویش اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی حمایت کا اعادہ یمن میں قیام امن کی بحالی میں زیادہ کردارادا کرنے کے بارے میں اس کے عزائم کا آئینہ دار ہے ۔ بحیرہ احمر اور مشرقی افریقہ تحقیقی مرکز کے ایک ماہر احمد نعمان کا کہنا ہے یمن قدرتی وسائل کی وجہ سے ایک شاندار ملک ہے جس کی چین کو بنیادی ڈھانچے کے ان منصوبوں کے لئے ضرورت ہے جس کے لئے وہ کنٹریکٹ حاصل کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.