ایشین نیٹ بال چمپئن شپ کیلئے پاکستان مینز نیٹ بال ٹیم کا اعلان
اتوار 4 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
ایشین مینز نیٹ بال چیمپین شپ ۶۱۰۲ جوکہ ۹سے ۱۱ دسمبر منعقد ہو رہی ہے جس میں پاکستان کے علاوہ انڈیا،سنگاپور، ملائیشیا، ہانگ کانگ اور برونائی کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔
پاکستان اپنا پہلا میچ سنگاپور کے خلاف مورخہ ۹ دسمبر کو ساڑھے گیارہ بجے کھیلے گا جبکہ اسی دن دوسرامیچ ہانگ کانگ کے خلاف شام چھ بجے کھیلے گا،مورخہ ۰۱ دسمبر کو پاکستان اپنا پہلا میچ کو ساڑھے گیارہ بجے برونائی کے خلاف کھیلا گا جبکہ دوسرا اہم میچ انڈیا کے خلاف ساڑھے چار بجے ہو گا اور اسی دن تیسرا میچ ملائیشیا کے خلاف رات آٹھ بجے کھیلے گا۔ایشین نیٹ بال چمپئن شپ کا فائنل مورخہ گیارہ دسمبر کو دوپہر 1.30 پر کھیلے جائے گا جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ ساڑھے گیارہ بجے کھیلے جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.