بنگلہ دیش پریمئرلیگ :لڑکی کو ہوٹل بلانیوالے پاکستانی کھلاڑی کے بارے میں مزید معلومات سامنے آگئی
اتوار 4 دسمبر 2016 22:01
ڈھاکہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار4دسمبر۔2016ء ) بنگلہ دیش پریمئرلیگ میں لڑکی کو ہوٹل بلانے والے پاکستانی کھلاڑی کے بارے میں مزید معلومات سامنے آگئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لیگ انتظامیہ کی جانب سے روکے جانے کے باوجود ایک پاکستانی کرکٹرنے ایک لڑکی کو ہوٹل میں بلایا جس کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ حرکت میں آگئی جسکے بعد نہ صرف لڑکی کو ہوٹل کے کمرے سے باہر نکالاگیا بلکہ کھلاڑی کی سرزنش بھی کی گئی۔
بی پی ایل انتظامیہ نے پہلے ہی تنازعات سے بھری لیگ کونئے تنازعے میں الجھنے سے روکنے کیلئے معاملہ دبا دیا جس کے بعد پاکستانی میڈیا نے یہ جاننے کی کوششیں کرنا شروع کردیں کہ لڑکی کوہوٹل کے کمرے میں بلانے والا پاکستانی کرکٹرآخر کون ہے ؟۔ایک پاکستانی صحافی نے دعوی کیا ہے کہ مذکورہ کرکٹر کومیلا وکٹورینز کیلئے کھیلنے والا آل راؤنڈر ہے تاہم انہوں نے بھی نام بتانے سے گریز کیا ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
-
محسن نقوی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے قومی ٹیم کا اعلان روک دیا
-
شاہد آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر مقرر
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، پاک بھارت میچ کی ٹکٹس کی زیادہ قیمتوں پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، گریم سوان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیا
-
پونٹنگ ،اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.