پاکستان اور شام تجارتی تعلقات بڑھائیں۔ایف پی سی سی آئی
دونوں ممالک کی حکومتیں اور نجی شعبہ اس سلسلہ میں اپنا کردار ادا کرے، شام میں پاکستانی ٹیکسٹائل، چاول، ادویات، کھیلوں کے سامان اور رزعی اجناس کی بڑی مانگ ہے۔ عبدالرئوف عالم
اتوار 4 دسمبر 2016 23:00
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ شام میں صورتحال بہتر ہونے سے کاروبار کے مواقع میں اضافہ ہو گا۔اس وقت وہاں کاروبار کرنا خطرہ سے خالی نہیں مگر جتنا رسک بڑھتا ہے اتنا ہی منافع بھی بڑھ جاتا ہے۔ انھوں نے شام کے سفیر سے کہا کہ دونوں ممالک کے وفاقی چیمبروں کے مابین روابط استوار کرنے میں مدد کریں اوت تجارتی وفود کا تبادلہ یقینی بنایا جائے تاکہ تجارت بڑھائی جا سکے۔
اس موقع پر شام کے سفیر نے اپنے ملک میں پاکستان کی اشیاء و خدمات متعارف کروانے کی یقین دہانی کروائی اور کہا کہ انکے ملک کی زرعی و صنعتی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام اب بھی دنیا میں زیتون پیدا کرنے والے چوتھا بڑا ملک ہے اور وہان مواقع کی کوئی کمی نہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.