ہمیں چین اور ترکی جیسے ملکوں سے مشترکہ فلم سازی کا آغاز کرنا چاہیے ‘ اسلم شیخ
پیر 5 دسمبر 2016 13:13
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فلموں کو بیرون ملک بھی نمائش کے لئے پیش کرنا چاہیے ، خاص طور پر دبئی ، انگلینڈ ، کینیڈا ، چین ، ایران اور ترکی میں پاکستانی فلموں کی نمائش سے پاکستان کا سوفٹ امیج دنیا کے سامنے بہتر انداز میں سامنے آئے گا ۔
اسلم شیخ نے کہا کہ ایک پروڈیوسر کامیابی کی بنیاد کو مد نظر رکھتے ہوئے فلم بناتا ہے اگر اسکی فلم پاکستان میں فلاپ ہو جاتی ہے تو اس کا سرمایہ ڈوب جاتا ہے اس لیے فلم کی مختلف زبانوں میں ڈبنگ کرنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں ریلیز کرنے سے بہتری آئے گی ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چین اور ترکی جیسے ملکوں سے مشترکہ فلم سازی کا آغاز کرنا چاہیے ۔ اس اقدام سے فلم کا بجٹ بھی کام ہو جائے گا اور پاکستانی فلموں کی ڈیمانڈ بھی بڑھ جائے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
-
آئی پی ایل لائیو سٹریمنگ کیس میں طلبی پر تمنا بھاٹیا کا سائبر سیل کو جواب
-
ڈرامہ ’’عشق مرشد‘‘ میں منفی کردارپرقتل کی دھمکیاں ملیں: حرا ترین
-
ماہرہ خان نے ایمی گالا میں آرٹسٹ اِن فیشن کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.