پاکستان۔اٹلی مشترکہ اکنامک کمیشن کا دوسرا اجلاس
پیر 5 دسمبر 2016 18:39
(جاری ہے)
اٹلی مشترکہ اقتصادی کمیشن کا افتتاحی اجلاس 22 تا 23 مارچ 2006ء کو روم میں ہوا تھا۔ اجلاس میں دونوں ممالک نے چار ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ کیا تھا جن میں توانائی اور انفراسٹرکچر کی ترقی، ٹریڈ اینڈ جوائنٹ وینچر، زراعت و ایگرو انڈسٹریز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی تعاون شامل ہیں۔
مشترکہ کمیشن کا دوسرا اجلاس ایک عشرے بعد منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں اٹلی کے مختلف محکموں سے 25 مندوبین نے شرکت کی جبکہ پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن کے علاوہ وزارت خزانہ، وزارت خارجہ امور، وزارت تجارت، وزارت پانی و بجلی، وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی، وزارت موسمیاتی تبدیلی، وزارت مواصلات، فیڈرل بورڈ آف ریونیو، سرمایہ کاری بورڈ اور زراعت کے صوبائی محکموں کے حکام نے بھی شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.