پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے نائجیرین ایئر فورس بیس کاڈونا میں نائجیریا کی ایئر فورس کو 4 سپر مشاق طیارے فراہم کئے
منگل 6 دسمبر 2016 11:07
(جاری ہے)
طیاروں کی فراہمی کے علاوہ معاہدہ میں نائجیرین ایئر فورس کو آپریشنل تربیتی اور فنی تعاون کی فراہمی بھی شامل ہے۔ پاکستان ایئر فورس جلد یہ سہولت فراہم کرے گا۔ طیاروں کی فراہمی سے دنیا کے ممالک کو نہ صرف ایوی ایشن آلات کی برآمد کیلئے نئی راہیں کھلیں گی بلکہ ملک کیلئے محصولات بھی حاصل ہونگے۔
سپر مشاق طیارے پہلے ہی سعودی عرب، اومان، ایران، قطر اور جنوبی افریقہ کے زیر استعمال ہیں۔ ڈیل سے پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کی عالمی معیار کی ایوی ایشن انڈسٹری کی حیثیت کو تقویت ملے گی جو سپر سانک جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارے تیار کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.