وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو امریکی محکمہ خارجہ کی انڈر سیکرٹری برائے اقتصادی امور ، توانائی اور ماحولیات کا فون
حکومت کی جانب سے تین سال کے دوران مائیکرو اکنامک استحکام و گورننس میں بہتری کے لئے اصلاحات ، جرأت مندانہ اقدامات کو سراہا پاکستان میں نمو میں اضافے کے لئے تعاون نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے تحت بھی اسی جوش اور جذبے کے ساتھ جاری رہے گا،کیتھرین اے نوویلی
منگل 6 دسمبر 2016 13:54
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان میں نمو میں اضافے کے لئے دو طرفہ اقتصادی تعاون نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے تحت بھی اسی جوش اور جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
وزیر خزانہ نے امریکا کے ساتھ جاری دوطرفہ اقتصادی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی کہ نو منتخب امریکی صدر کی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات بڑھیں گے۔ دونوں رہنمائوں نے باہمی مفاد میں دوطرفہ اقتصادی تعاون کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.