عمران عدالتی آبزرویشنز کو تروڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں ،عدالت عظمی کو جواب طلبی کرنی چاہیے،سعد رفیق
منگل 6 دسمبر 2016 16:37
(جاری ہے)
منگل کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان صرف دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں اور اپنے جرائم کی طرف نہیں دیکھتے کہ دوسروں پر انگلیاں اٹھانے والا خود ہر طرح کے اخلاقی جرائم میں ملوث ہے ۔
پانامہ کا ڈرامہ تحریک انصاف کو لے ڈوبے گی ۔ پی ٹی آئی اینڈ کمپنی قوم کو گمراہ نہیں کر سکتی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی پریس ٹاک بے تکی ، شرمناک اور جھوٹ کا پلندہ تھی انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان سپریم کورٹ کے نام پر عدالتی آبزرویشنز کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں عدالت عظمیٰ کو عدالتی آبزرویشنز مسخ کرنے پر عمران خان سے جواب طلبی کرنی چاہئےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.