ووٹ ایک امانت ہے جس کی بہت بڑی اہمیت ہے، عوام الیکشن میں اپنے ضمیر کے مطابق بلاخوف وخطر اپنے نمائندوں کو منتخب کریں ، ڈپٹی کمشنر نصیرآباد نصیراحمد ناصر
بدھ 7 دسمبر 2016 20:28
(جاری ہے)
اس سے قبل ریجنل الیکشن کمشنر نصیرآباد محمد دین ،میونسپل کمیٹی ڈیرہ مرادجمالی کے چیئرمین میر غلام نبی عمرانی،ڈی ڈی او ایجوکیشن تمبو محمد صادق عمرانی،ڈی ڈی اوفیمیل خانزادی بلوچ،پروفیسرمحمدابراہیم ابڑو،انجمن تاجران کے صدر کامریڈتاج بلوچ،شہری ایکشن کمیٹی کے چیئرمین حافظ سعیداحمد بنگلزئی،سول سوسائٹی کے بازمحمد پیچوہا،علی احمد ماندائی سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ۔
ریجنل کمشنر نصیرآباد محمد دین نے کہا کہ الیکشن کمیشن عوام کے طاقت کے بغیر کچھ بھی نہیں کرسکتا ہے الیکشن کمیشن کے پاس عوام کی بہت ہی زیادہ اہمیت ہے اور آج کے دن کو قومی دن منانے کا مقصد یہ ہے کہ عوام الیکشن میں ووٹ اپنے ضمیر کے مطابق ایسے افراد کو دیں جو ان کے لئے ایوان میں بیٹھ کر عوام کے لئے قانون سازی کے ساتھ ساتھ ملک وقوم کے لئے بہترین فیصلے کرے ڈپٹی کمشنر نصیراحمد ناصر نے کہا کہ کوئی بھی ریاست اپنے شہریوں کے بغیر ریاست نہیں بن سکتی ہے ملک میں خواتین کا کردار بھی اہم ہے مگر ان کے ووٹ دینے کا فیصلہ بھی مرد حضرات کرتے ہیں جو کہ ایک لمحہ فکریہ کی بات ہے ہمیں چائیے کہ ہم خواتین کی تعلیم کی جانب خصوصی توجہ دیں تاکہ وہ اپنا فیصلہ خود کرسکیں انہوں نے کہا کہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار مختلف حیلے بہانے پیرومرشدوں،وڈیروں کو استعمال کرکے ووٹ لینے کی کوشش کرتے ہیںمگر پڑھے لکھے معاشرے میں رہنے والے افراد اپنا ووٹ صرف روڈ کے ٹکڑے اور ٹرانسفارمر دینے کی امید پر استعمال کرنے کے بجائے اس لئے استعمال کریں کہ ووٹ دینے کے بعد منتخب ہونے والے نمائندے ایوان میں بیٹھکر بہترین قانون سازی کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
چیچہ وطنی،زرعی اراضی کے تنازعہ پربیوی اورساس کو قتل کرکے فرار ہونیوالا ملزم گرفتار
-
عمران خان قیدی ہیں کوئی عہدیدار نہیں‘ ان کے خط اور قول و فعل کی کوئی وقعت نہیں، عطا تارڑ
-
مریم نوازاپنے والد نوازشریف کے ہمراہ میو ہسپتال میں سہولیات کا جائزہ لینے پہنچ گئیں
-
کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
-
پہلی ایٹمی طاقت بننے کی26 برس مکمل ہونے پر ’’ یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو منایاجائے گا
-
عوامی گورنر ہوں، علی امین گنڈا پور کو کھانے کی دعوت دیتا ہوں،فیصل کریم کنڈی
-
من گھڑت ، جھوٹی خبروں کا تدارک ، پنجاب میں ہتک عزت قانون 2024 لاگو کرانے کا فیصلہ
-
عدت نکاح کیس:بشری بی بی کی اپیلوں پر سماعت کل بدھ تک ملتوی،دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان
-
مستحق خواتین کی عزت نفس اور وقار کو برقرار رکھنا بی آئی ایس پی کی ترجیحات میں شامل ہے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد
-
پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی ڈاکٹر محمد نظام الدین اورندیم مجتبیٰ کے ساتھ تعلیمی ایمرجنسی پر گفتگو
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنرخیبرپختونخوا سمیت مختلف وفود کی ملاقاتیں، باہمی دلچسپی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.