کو ہاٹ میں بھی نیشنل ووٹر ز ڈے بھر پورانداز میں منایا گیا،محمد جنید خان
سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کے قومی شناختی کارڈفوری طور پر بنواکر ان کے ووٹو ں کا اندراج کروائیں، ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے یہ ضروری ہے ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوہاٹ
بدھ 7 دسمبر 2016 23:21
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے کہا کہ ووٹ کاغذ کا ایک سادہ ٹکڑا نہیں بلکہ قوم کی مقدس امانت ہے اور ملک کا مستقبل اس سے وابستہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ قوم کے بہتراور روشن مستقبل اور جمہوری عمل کی بقاء کے لئے ووٹ کی اہمیت مسلمہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ووٹ ڈالنا صرف خانہ پوری نہیں بلکہ ایک قومی کا ز ہے اور ہر محب وطن شہری کی یہ بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ پہلی فرصت میں اپنے قیمتی ووٹ کا اندراج کرکے اس کا صحیح استعمال کریںجب تک ووٹ کا صحیح استعمال نہیں ہو گا ملک کو مشکلات کی دلدل سے نہیں نکالا جا سکتا۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.