سپریم کورٹ حکومت کو ہر صورت میں مردشماری کروانے کا پابند کر ے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد
بدھ 7 دسمبر 2016 23:22
(جاری ہے)
وہ پارٹی کارکنا ن سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے تھے ۔
انہو ںنے کہا کہ خطے میں بھارت اور افغانستان کے گٹھ جوڑ سے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی جاہیں بھارت سے دوستی کی پینگیں بڑھانے کی بجائے حکومت پاکستان اور قوم کے مفادات کا خیال رکھیں بھارت طاقت کے نشے میں اندھا ہو چکا ہے اُس کو پاکستان کی طاقت اور اہمیت سے باور کروانے ضرورت ہے انہو ں نے مز ید کہاکہ حکومت پاکستان کو بھارت کے ساتھ سخت رویہ اپنانے کی ضرورت ہے ایل او سی پر گولہ باری اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی بھارت کی طرف سے خطے میں امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے، حکمرانوں کی بھارتی جارحیت پر خاموشی پر مودی سرکار غلط تاثر لے رہی ہے اور پاکستان کو کمزور سمجھ کر سر پر سوار ہو رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت اور افغانستان کا پاکستان کو بائی پاس کر کے فضائی تجارت کرنے کے عندیہ تشویشناک ہے ، عالمی برادری حالات کی سنگینی کو سمجھیں اور بھارت پر سفارتی دبائو بڑھائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.