سی پیک منصوبے سے خطے کے ممالک میں معاشی تعلقات بڑھیں گے جس سے ترقی و خوشحالی میں اضافہ ہوگا ،ْ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل
چاروں صوبوں کو سی پیک منصوبے سے یکساں مواقع حاصل ہوں گے جس سے خوشحالی آئے گی اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے ،ْ خطاب خطے میں امن و خوشحالی کے لئے خطے کے ممالک کے درمیان تعاون ضروری ہے ،ْمشیر خارجہ سرتاج عزیز کا افتتاح کے موقع پر خطاب
جمعرات 8 دسمبر 2016 15:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت صوبوں کے درمیان امتیاز کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور تمام صوبوں کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں۔ کانفرنس کے افتتاح پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا کہ خطے میں امن و خوشحالی کے لئے خطے کے ممالک کے درمیان تعاون ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہزاریہ ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے علاقائی اور بین الاقوامی ممالک کے درمیان ایک دوسرے سے تعاون ضروری ہیں۔ کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زاہد حامد نے کہا کہ پائیدار ترقی کے حصول کے لئے حکومت وژن 2025ء کے تحت متعدد اقدامات اٹھا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.